سونا،کبھی سبھی لیا کرتے تھے،نئی قیمت پھر سونے کی سامنے آگئی

سونا،کبھی سبھی لیا کرتے تھے،نئی قیمت پھر سونے کی سامنے آگئی
سونا،کبھی سبھی لیا کرتے تھے،نئی قیمت پھر سونے کی سامنے آگئی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کی وجہ سے ہر طبقہ پریشان ہے

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی اور یہ ملک میں سونے کی قیمت کی بلند ترین سطح ہے۔

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے لگتا ہے کہ غریب اب فقط سونا دیکھ سکتا ہے لے نہیں سکتا۔

تبصرے