ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا۔
ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

 ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت میں 24 امریکی ڈالر کی قیمت کا تنزلی دیکھی گئی جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 2ہزار 30 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت گرنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 131 روپے ہو گئی ہے۔

تبصرے