بنگلادیش میں بارشوں نے تباہی مچادی، ایک تہائی آبادی متاثر

بنگلادیش میں بارشوں نے تباہی مچادی، ایک تہائی آبادی متاثر
بنگلادیش میں بارشوں نے تباہی مچادی، ایک تہائی آبادی متاثر

بنگلادیش میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے ملک کی تقریباً ایک تہائی آبادی متاثر ہو گئی ہے۔

بنگلا دیش میں سیلابی صورتحال کی پیشگوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک دہائی کا بدترین سیلاب ثابت ہونے والا ہے

بنگلا دیش کے وزیر  زراعت عبد الرزاق کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے فصلوں کو 13.23 بلین ٹکا (15 156.4 ملین امریکی ڈالر) کا نۡقصان ہو چکا ہے۔

تبصرے