اسلام آباد میں پارکنگ کا کوئی بندوبست ہی نہیں،شہری پریشان

اسلام آباد میں پارکنگ کا کوئی بندوبست ہی نہیں،شہری پریشان
اسلام آباد میں پارکنگ کا کوئی بندوبست ہی نہیں،شہری پریشان

وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی بہتات کی وجہ سے پارکنگ کا مسئلہ دن بدن سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی بہتات کی وجہ سے پارکنگ کا مسئلہ دن بدن سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ فضل الحق روڈ ،نا ظم الدین روڈ،آبپارہ روڈ ،سپر مارکیٹ روڈ ،جنا ح سپر مارکیٹ روڈ، آئی ٹین مرکز اور آئی نائن مرکز میں پارکنگ کا مسئلہ در د سر بن کر رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑیو ں کی تعداد کی مناسبت سے پارکنگ ایریاز بنا نے کی ضرورت ہے۔ ادھر اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق غلط پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف رواں سال میں4,700ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی۔

تبصرے