زیادتی کے جرائم میں ملوث مجرمان کا آپریشن کر کے انہیں ناکارہ کردیا جائے

زیادتی کے جرائم میں ملوث مجرمان کا آپریشن کر کے انہیں ناکارہ کردیا جائے
زیادتی کے جرائم میں ملوث مجرمان کا آپریشن کر کے انہیں ناکارہ کردیا جائے

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موٹروے واقعہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بچوں اور خواتین سے زیادتی کرنیوالوں کو سرعام پھانسی پر لٹکانا یا ایسے لوگوں کی کیسٹریشن ہونی چاہیے،ان کا آپریشن کرکے انھیں‌ ناکارہ کر دینا چاہیے تاکہ آئندہ ایسی حرکت نہ کر سکیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ موٹروے واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ہر کوئی سوچتا ہے کہ اس خاتون کی جگہ ہماری بہن اور بیٹی بھی ہو سکتی تھی۔ اس کی سب کو اتنی تکلیف ہوئی۔

جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کی سزا سے متعلق وزیر اعظم پاکستان عمران ان نے تجویز دی کہ اس جرم میں ملوث مجرمان کا آپریشن کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا جائے

تبصرے