دو ہزار اکیس میں آپ یہ ایموجیز دیکھ سکیں گے

دو ہزار اکیس میں آپ یہ ایموجیز دیکھ سکیں گے
دو ہزار اکیس میں آپ یہ ایموجیز دیکھ سکیں گے

دی یونی کوڈ کنسورشیم کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر یہ اعلان کیا گیا تھا کہ اس سال کوئی نئی ایموجی نہیں منظر عام پر لائی جائے گی مگر اب دی یونی کوڈ کنسورشیم نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے ایموجی کچھ یوں نظر آئے گی۔

فوٹو: بشکریہ blog.emojipedia.org
فوٹو: بشکریہ blog.emojipedia.org

تبصرے