ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتے تعینات کیے جائیں گے

ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتے تعینات کیے جائیں گے
ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتے تعینات کیے جائیں گے

فن لینڈ کے صدر مقام ہیلسنکی کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتوں کو تعینات کیا جائے گا، تربیت یافتہ کتے مسافروں کے پسینے کو سونگھ کر وائرس کی تشخیص میں مدد دیں گے۔

ایک پائلٹ پروگرام کے تحت تربیت یافتہ کتوں کو آج ہیلسنکی ایئرپورٹ پر تعینات کیا جائے گا۔

یلسنکی یونیورسٹی کے ریسرچر کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ کا نتیجہ دس سیکنڈ میں آئے گا اور ٹیسٹ کیلئے مسافروں کا ایک منٹ سے بھی کم وقت لگے گا۔

تبصرے