کراچی:یہ اپوزیشن ذمہ دار ہے مہنگائی کی جناب،باقی سب اچھا ہے،شبلی فراز

کراچی:یہ اپوزیشن ذمہ دار ہے مہنگائی کی جناب،باقی سب اچھا ہے،شبلی فراز
کراچی:یہ اپوزیشن ذمہ دار ہے مہنگائی کی جناب،باقی سب اچھا ہے،شبلی فراز

کراچی:وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز کراچی کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مختلف جگہوں اور اداروں کا دورہ کیا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اس ملک میں مہنگائی کی وجہ اپوزیشن ہے۔اپوزیشن کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہوئی۔انکا کہنا تھا کہ مہنگائی کے علاوہ سب اچھے کی رپورٹ ہے۔

لاہور میں لیگی قائدین پر ہونے والے غداری کے مقدمے پر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کوئی بھی ایف آر درج کراسکتا ہے اس میں کوئی ایسی با ت نہیں۔غداری کے مقدمے کے پیچھے حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔

لاہور میںلیگی قائدین پر ہونے والے غداری کے مقدمے پر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کوئی بھی ایف آر درج کراسکتا ہے اس میں کوئی ایسی با ت نہیں۔غداری کے مقدمے کے پیچھے حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔

اپوزیشن اپنی کرپشن چھپانا چاہتی ہے اسی لیئے جلسے جلوس بھی کررہی ہے۔مگر وزیر اعظم اپوزیشن کو کوئی این آر او نہیں دیں گے۔

تبصرے