صفدر کی گرفتاری کا معاملہ مزید الجھ گیا،اعلی پولیس افسران کہاں چلے گئے؟

صفدر کی گرفتاری کا معاملہ مزید الجھ گیا،اعلی پولیس افسران کہاں چلے گئے؟
صفدر کی گرفتاری کا معاملہ مزید الجھ گیا،اعلی پولیس افسران کہاں چلے گئے؟

مزار قائد میں نعرے بازی کرنے پر پولیس کی جانب سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری اب تک ایک معمہ بنا ہوا ہے۔گرفتاری کیسے ہوئی؟کس کے کہنے پر ہوئی؟اب تک معاملہ حل نہ ہوا

اردو ٹرینڈز کے مطابق کراچی میں مزار قائد پر نعرے بازی کرنے پر کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا معاملہ گھمبیر ہوگیا ہے ۔گرفتاری کس کے کہنے پر ہوئی؟کس نے کرائی ؟اب تک معاملہ سلجھ نہیں رہا،سندھ میں حکومت کرنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو خود بھی اس معاملے پر سمجھ نہیں آرہی ۔بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے۔ایسے کسی کو گرفتار کرنے سندھ کی روایات بھی نہیں ہیں

تاہم سندھ حکومت نے اس معاملے پر تحقیقات کا حکم دیا مگر حکم کے فورا بعد ہی سندھ پولیس کے اعلی افسران نے چھٹی لے لی ہے۔سندھ پولیس کے افسران نے خط لکھا کہ انہیں لمبی چھٹی گزارنے جانا ہے۔

تبصرے