آپ اپنے حوصلے بلندر رکھیں،ثابت قدم رہیں،سپہ سالار

آپ اپنے حوصلے بلندر رکھیں،ثابت قدم رہیں،سپہ سالار
آپ اپنے حوصلے بلندر رکھیں،ثابت قدم رہیں،سپہ سالار

افواج پاکستان کے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجووہ نے چھمب سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے جوانوں کی کارکردگی پر اطمیان کا اظہار کیا ہے

آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجووہ نے مب سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔جہاں انہوں نے جوانوں کی کارکرگی کو سراہا ہے۔آرمی چیف کو ان کے دورے کے دوران بھارت کی جانب سے کی گئی ایل او سی کی خلاف ورزی پر بریفنگ بھی دی گئی۔ اس دوران آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب بھی کیا جس میںانکا کہنا تھا کہ جوان ثابت قدم رہیں اور اپنے فرائض کو ایمانداری سے ادا کرتے رہیں۔

تبصرے