اسلام آباد:نجی میڈیکل کالج میں کورونا کیسزسامنے آگئے، کالج کوبند کردیا گیا

اسلام آباد:نجی میڈیکل کالج میں کورونا کیسزسامنے آگئے، کالج کوبند کردیا گیا
اسلام آباد:نجی میڈیکل کالج میں کورونا کیسزسامنے آگئے، کالج کوبند کردیا گیا

اسلام آباد کے نجی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسزسامنے آگئے جس کے بعد کالج کوبند کردیا گیا ہے۔

آپکو بتاتے چلیں کہ اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے لگے ہیں ۔محکمہ صحت کے مطابق شہر کے ایک میڈیکل کالج میں آٹھ کورونا کیسز سامنے آگئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبرتک تدریسی عمل معطل رہے گا، طلبہ کوگھرپررہ کرکورونا ایس اوپیزپرعمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبصرے