میڈیا بدترین جبری دور سے گز رہاہے ،بلاول

میڈیا بدترین جبری دور سے گز رہاہے ،بلاول
میڈیا بدترین جبری دور سے گز رہاہے ،بلاول

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید کی گمشدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کیا ہے

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صحافیوں کی گمشدگی سے پتہ چلتا ہے پاکستان کا میڈیا جبری طور پر بدترین دور سے گزر رہا ہے

بلاول بھٹو زرداری نے صحافی علی عمران سید کی گمشدگی پر ردعمل دیتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیا ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ آوازوں کو کچلنے کے عمل کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔

تبصرے