اسلام آباد:افغانستان کے لوگوں کو اب اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے،وزیر اعظم

اسلام آباد:افغانستان کے لوگوں کو اب اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے،وزیر اعظم
اسلام آباد:افغانستان کے لوگوں کو اب اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان دہشتگردی کی جنگ میں بہت متاثر ہوا اب یہاں کے لوگوں کو اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے

اردو ٹرینڈز کے مطابق اسلام آباد میں افغان تجارت و سرمایہ کاری فورم 2020 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اس فورم کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

افغانستان کی جنگ میں پاکستان کو بھی سب سے زیادہ نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا آپس میں رابطہ بہت گہرا ہے۔اور افغانستان ہر دور میں خطے کے لیئے نہایت اہمیت کا حامل رہا ہے،

عمران خان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ اب افغانستان کے لوگوں کو اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے۔

تبصرے