کیا آپ دنیا سے متعلق یہ30دلچسپ حقائق جانتے ہیں؟

کیا آپ دنیا سے متعلق یہ30دلچسپ حقائق جانتے ہیں؟
کیا آپ دنیا سے متعلق یہ30دلچسپ حقائق جانتے ہیں؟

دنیا سے متعلق اہم اور دلچسپ حقائق تو آپ نے بہت پڑھیں ہونگے۔ مگر کیا آپ دنیا سے متعلق یہ دلچسپ حقائق بھی جانتے ہیں؟

شمالی کوریا اور کیوبا دنیا میں دو ایسی جگہیں ہیں جہاں آپ کوکا کولا نہیں خرید سکتے۔
لاس اینجلس میں دنیا بھر کی آبادی سماسکتی ہے۔
دنیا میں پہلے کی نسبت لوگو ں کا ہم شکل ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔
دنیا کی سب سے تیز تھیکی لال مرچ انسان کوبھی مار سکتی ہے۔

کسی دوسرے ملک کے مقابلے میں لوگ زیادہ فرانس جاتے ہیں۔
دنیا کا سب سے گنجان آباد جزیرہ دو فٹ بال کے میدانوں پر مشتمل ہے۔
کینری جزیرے کا نام پرندے کے نام پر نہیں بلکہ کتوں کے نام پر رکھا گیا ہے۔
دوسرے ملکوں کے مقابلے میں دنیا کے سب سے زیادہ چھوٹے لوگ انڈونیشیا میں پائے جاتے ہیں۔

دنیا میں سب سے زیادہ موسمیاتی تبدیلی کے متعلق ہونے والے معاہدے پیرس موسمیاتی تبدیلی پر دستخط ہوئے۔
دنیا کا خاموش ترین کمرہ واشنگٹن میں موجود مائیکروسوفٹ کے دفتر میں ہے۔

دنیا میں صرف تین ایسے ممالک ہیں جو میٹرک سسٹم کو استعمال نہیں کرتے
دنیا میں لمباترین جگہ کا نام 85حروف پر مشتمل ہے۔

دنیا میں ہر سیکنڈ میں چار بچے پیدا ہوتے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ سرد ترین درجہ حرارت -144 ڈگری فارن ہائیٹ ریکارڈ کیا گیا۔
زمین کی اوزون لیئر) (Ozone Layerپچاس سالوں کے طویل عرصے بعد مکمل بحال ہوگی۔
جاپان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ زلزلے آتے ہیں۔

زمین پر تقریباََ دس کروڑ جراثیم موجود ہیں۔
ایک اندازے کے مطا بق دنیا میں زندہ رہنے والے انسانوں کی شرح سات فیصد ہے جبکہ انسانوں کی ایک بڑی جمیعت اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔
دنیا کے صرف دو ممالک کے جھنڈوں میں جامنی رنگ ہے۔

دنیا کا نوے فیصد غریب طبقہ افریقہ اور ایشیاء میں بستہ ہے۔
دنیا کا مہنگا ترین سکہ ستر لاکھ میں فروخت ہوا۔
2018میں ہونے والی اولمپکس گیمز میں 92مما لک نے حصہ لیا جوکہ اب تک کسی بھی اولمپکس گیم میں سب سے بڑی ممالک کی تعداد ہے۔
جنوبی سوڈان تاریخی لحاظ سے سب سے چھوٹا ملک ہے۔

دنیا کی 52فیصد آبادی کی عمر تیس سال سے کم ہے۔
دنیا کے جدید دور میں 12.3فیصد وہ لوگ ہیں جن کی عمر ساٹھ سال یا اُس سے زیادہ ہے۔
دنیا بھر میں 24سے زیادہ ٹائم زونز ہیں۔
تقریباََ دنیا کی آدھی آبادی نے 2010اور 2014 میں کھیلے جانے والا فیفا ورلڈ کپ(Fifa World Cup)دیکھا۔
ایک اندازے کے مطابق دوسرے ممالک کے مقابلے میں سویڈن میں سب سے زیادہ جزیرے ہیں۔
دنیا میں 43ایسے ممالک ہیں جہاں اب بھی شاہی خاندان رہائش پذیر ہیں۔

تبصرے