سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی،کتنی قیمت کم ہوئی جانیئے۔۔

سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی،کتنی قیمت کم ہوئی جانیئے۔۔
سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی،کتنی قیمت کم ہوئی جانیئے۔۔

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جار ی ہے ۔تاہم اب سونا جنہوں نے خریدنا ہے انکے لیئے اچھی خبر یہ ہے کہ سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اوس سونے کی قیمت 1 ہزار 903 امریکی ڈالرہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونا 750 روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔

تبصرے