وزیر اعظم کو فیس بک میں کتنے لوگ فالو کرتے ہیں؟

وزیر اعظم کو فیس بک میں کتنے لوگ فالو کرتے ہیں؟
وزیر اعظم کو فیس بک میں کتنے لوگ فالو کرتے ہیں؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہر عام و خاص خود کو متحرک رکھتا ہے اور اپنے نظریات و افکار کی تشہیر کرتا ہے۔

سماجی رابطوں کے مختلف پلیٹ فارم میں سیاسی،سماجی سبھی شخصیات استعمال کرتی ہیں اور متحرک بھی رہتی ہیں۔حال ہی میں وزیر اعظم پاکستان سے متعلق اہم بات سامنے آئی ہے۔

فیس بک کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دنیا کے سیاستدانوں میں سے چوتھے سیاستدان ہیں جن کے فیس بک پر سب سے زیاد فالورز ہیں۔کروڑوں کی تعداد میں فالورز کے ساتھ عمران خان پاکستان کے پہلے سیاستدان بن چکے ہیں

تبصرے