مسجد الحرام کے دروازے سے تیر رفتار گاڑی ٹکرا گئی

مسجد الحرام کے دروازے سے تیر رفتار گاڑی ٹکرا گئی
مسجد الحرام کے دروازے سے تیر رفتار گاڑی ٹکرا گئی

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہری کی اپنی تیزرفتار گاڑی کوقابو نہ کرسکا اور مسجد الحرام کے دروازے سے جا ٹکرایا۔یہ حادثہ جمعہ کی رات 10:30بجے پیش آیا۔ واقعے پیش آتے ہی فوری پولیس حکام نے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا جس کا دماغی توازن درست نہ تھا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گا ڑی رکاوٹوں کو توڑتی ہوئی مسجد کے دروازے سے جا ٹکرائی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد فوری طور پر گاڑی کو جائے حادثہ سے ہٹا دیا گیا۔

تبصرے