ہری پور :ایس او پیز کی خلاف ورزیاں،تین اسکول سیل کردیئے گئے۔

ہری پور :ایس او پیز کی خلاف ورزیاں،تین اسکول سیل کردیئے گئے۔
ہری پور :ایس او پیز کی خلاف ورزیاں،تین اسکول سیل کردیئے گئے۔

ملک بھر کی طرح کورونا کی لہر ضلع ہری پور میں بھی پہنچ گئی۔بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے ضلع بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا ہے
اردو ٹرینڈز کے مطابق ،ہری پور میں کورونا کیسز بڑھنے لگے ہیں۔انتظامیہ بھی کورونا کی روک تھام اور ایس او پیز پر عملدر آمد کرانے کے لیئے متحرک ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر ہری پور نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تین اسکولزکو بند کردیا گیا ہے۔بند ہونے والے اسکولز میں ایک نجی اور دو اسکولز شامل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ہری پور کا کہنا ہے کہ سیل کیئے جانے والے اسکولز میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری تھیں۔جس کی وجہ سے ان تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے۔

تبصرے