تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست کیسے ہوئی؟

تیسرے ون میں پاکستان کو شکست کیسے ہوئی؟
تیسرے ون میں پاکستان کو شکست کیسے ہوئی؟

پاکستان اورزمبابوے کے مابین راولپنڈی میں تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا گیا ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق پاکستان اورزمبابوے کے مابین راولپنڈی میں تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا گیا ہے۔میچ میں پاکستان کی جانب سے بہترین بائولنگ کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔
تاہم زمبابوے نے پاکستان کو تیسرے میچ میں شکست دیدی ہے۔جیت کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا

یاد رہے کہ پاکستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

تبصرے