بائیڈن کوچھ ووٹ مل گئے،تو امریکہ کے صدر بنیں گے

بائیڈن کوچھ ووٹ مل گئے،تو امریکہ کے صدر بنیں گے
بائیڈن کوچھ ووٹ مل گئے،تو امریکہ کے صدر بنیں گے

امریکہ میں صدارتی امیدوار کے لیئے الیکشن جاری ہیں۔صدارتی امیدوار کے لیئے ٹرمپ اور جوبائیڈن امیدوار ہیں

تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن کی پوزیشن خاصی مضبوط نظر آرہی ہے۔جوبائیڈن کی اس وقت متعدد ریاستوں میں جیت ممکن ہوچکی ہے۔ جبکہ ابھی چھ ریاستوں کے ووٹ آنا ابھی باقی ہیں۔امریکہ کے نظام الیکٹورل کالج کے تحت جوبائیڈن کو 264ووٹ مل چکے ہیں جب کہ ٹرمپ کو 213ہی مل سکیں ہیں۔

دوسری جانب ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا ہے۔ٹرمپ کے اس بیان کے بعد امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید احتجاج شروع ہوگیا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو وائٹ ہائوس چھوڑ دینا چائیے۔

تبصرے