امریکہ میں الیکشن جاری ہیں جس کے لیئے صدارتی امیداوار جوبائیڈن اور ٹرمپ ہیں جن میں مقابلہ جاری ہے
اردو ٹرینڈز کے مطابق امریکی الیکشن کو پورا دنیا اپنی سرخی بنا رہا ہے۔ہر کوئی اسی الیکشن پر تجزیہ اور تبصرہ کر رہا ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے بربریت کرتے ہوئے فلسطین کا ایک پورا گائوں تباہ کردیا ہے۔فلسطین کو خربط حمسہ کو بھاری مشینری مسمار کردیا ہے۔
ایک متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ صہیونی افواج نے اعلان کیا کہ دس منٹ میں سب گھر خالی کردے ٹھیک دس منٹ بعد اسرائیلی افواج نے پورا گائوں اور گھر مسمار کردیے ہیں
اسرائیل کی اس بریت سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں ۔
جبکہ فلسطینی حکام کی جانب سے اس عمل کی شدید مذمت کی گئی ہے۔