خواجہ سرائوں کے لیئے،پہلا مدرسہ کھول دیا گیا

خواجہ سرائوں کے لیئے،پہلا مدرسہ کھول دیا گیا
خواجہ سرائوں کے لیئے،پہلا مدرسہ کھول دیا گیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں خواجہ سرائوں کے لیئے پہلا مدرسہ کھول دیا گیا ہے ۔یہ مدرسہ ایک چئیریٹی کی مدد سے کھولا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں خواجہ سرائوں کے لیئے پہلا مدرسہ کھول دیا گیا ہے۔بنگلہ دیش حکام کے مطابق علماء کرام کی مدد اورایک چئیریٹی کی مدد سے کھولا گیا ہے۔افتتاحی کے موقع پر پچاس سے زائد خواجہ سرائوں نے تلاوت قرآن پاک بھی کی ۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس مدرسے میں بالغ خواجہ سرائوں کو قرآنی علوم کے ساتھ ساتھ اسلامی فلسفہ،انگلش زبان اور دیگر علوم بھی سیکھائیں جائیں گے ۔

تبصرے