مریم نواز خوبصورت ہے،ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کرائی،علی امین گنڈا پور

مریم نواز خوبصورت ہے،ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کرائی،علی امین گنڈا پور
مریم نواز خوبصورت ہے،ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کرائی،علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر گلگت بلتستان و کشمیر امور ،علی امین گنڈا پور میں گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے سلسلے میں عوامی جلسوں سے خطاب کرر ہے ہیں۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق اسکردو میں عوامی جلسے سے خطاب میں وفاقی وزیر گلگت بلتستان و کشمیر امور ،علی امین گنڈا پورنے کہا ہے کہ وہ بھی مانتے ہیں کہ مریم نواز خوبصورت ہیں مگر مریم نواز کی خوبصورتی میں نواز شریف کی حکومت میں عوام کے پیسوں کا ٹیکس لگا ہے۔

علی امین نے مریم نواز پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مریم نے دو حکومتوں میں عوام کے ٹیکس سے سرجری کرائی۔

تبصرے