دریائے اسکیتمکا کا پانی اچانک سرخ کیوں ہوا،کلک کیجئے وڈیو دیکھئے

دریائے اسکیتمکا کا پانی اچانک سرخ کیوں ہوا،کلک کیجئے وڈیو دیکھئے
دریائے اسکیتمکا کا پانی اچانک سرخ کیوں ہوا،کلک کیجئے وڈیو دیکھئے

دریائے اسکیتمکا کا پانی اچانک سرخ ہوگیا ہے۔جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کافی پریشانی کا اظہار کیا ہے

تفصیلات کے مطابق روس کے جنوب میں واقع دریا اسکیتمکادریا کا پانی اچانک لال ہوگیا ہے۔ایک صارف کی جانب سے سوشل میڈیا پر وڈیو ڈالی گئی ۔جس کی وڈیو دیکھتے دیکھتے ہی وائرل ہوگئی ۔وڈیو پر اظہا ر خیال کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے کافی تشویش کا اظہار کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریا کے پانی کا رنگ سرخ ہونے کی وجہ آلودگی ہوسکتی ہے۔
نیچے وڈیو دیکھئے۔۔

تبصرے