وزیر اعظم پاکستان کی جانب ہندو برادری کو دیوالی مبار ک ہو

وزیر اعظم پاکستان کی جانب ہندو برادری کو دیوالی مبار ک ہو
وزیر اعظم پاکستان کی جانب ہندو برادری کو دیوالی مبار ک ہو

وزیر اعظم عمران خان نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں ہندو برادری دیوالی کی خوشیا ں منا رہی ہے اور اس خوشی کے موقع پر گھروں اور عمارتوں کو سجایا گیا ہے۔

تبصرے