وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی اب عوام کی براہ راست شکایات سنیں گے،نمبرز جاری

وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی اب عوام کی براہ راست شکایات سنیں گے،نمبرز جاری
وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی اب عوام کی براہ راست شکایات سنیں گے،نمبرز جاری

وزیر اعظم پاکستان نے اپنے دفتر میں شکایات سیل قائم کردیا ہے ۔

وزیر اعظم ہاؤس میں قائم شکایت سیل میں عوام کی براہ راست شکایات سنی جائں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شکایات سیل 40ٹیلی فون لائنز پر مشتمل ہو گا،۔

شکایات سیل دفتری اوقات میں صبح 9سے 5بجے تک کام کرے گا

وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے

شکایات سیل سے ای میل، واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکے گا

وزیراعظم عمران خان کل عوامی مسائل سنیں گے نمبر یہ ہیں

Numbers : +92-51-9222666, 9225404 PABX : +92-51-9202759, 9206111, 9222666, 9222667, 9222668, 9222669, 92226

تبصرے