اسرائل کا شام پر حملہ شامی اور ایرانی فورسز کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا

اسرائل کا شام پر حملہ شامی اور ایرانی فورسز کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا
اسرائل کا شام پر حملہ شامی اور ایرانی فورسز کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا

شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں شامی فوج کے 3 اہلکار جاں بحق، جبکہ 1 اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیلی بمباری میں شام کے 3فوجی اہلکار جاں بحق اور 1 اہلکار زخمی ہوا ہے

اسرائیلی ملٹری کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے رات گئے شام میں بمباری کی ہے جس میں ایرانی اور شامی فورسز کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

تبصرے