مشال کے قتل میں ملوث ملزم کو پھانسی نہیں ہوگی،اب کیا سزا ہوگی؟جانئیے

مشال کے قتل میں ملوث ملزم کو پھانسی نہیں ہوگی،اب کیا سزا ہوگی؟جانئیے
مشال کے قتل میں ملوث ملزم کو پھانسی نہیں ہوگی،اب کیا سزا ہوگی؟جانئیے

پشاور ہائیکورٹ ملزم نے مشال کے قتل میں ملوث ہونے والے مرکزی ملز م کو اب نئی سزا دے دی ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق عبدالولی خان مردان یونیورسٹی کے طالبعلم مشال کو تشدد کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ مشال پر کچھ لوگوں کی جانب سے توہین مذہب کا الزام لگا کر مشال کو قتل کردیا گیا تھا۔تاہم پولیس نے اس معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا تھا جسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنادی تھی۔تاہم اب پشاور ہائیکورٹ نے مرکزی ملزم کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں بدل دیا ہے۔

تبصرے