نواز،شہباز کی والدہ اور مریم کی دادی انتقال کر گئیں

نواز،شہباز کی والدہ اور مریم کی دادی انتقال کر گئیں
نواز،شہباز کی والدہ اور مریم کی دادی انتقال کر گئیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں ہیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئی ہیں

ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ شمیم اختر کی میت پاکستان لانے یا نہ لانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

تبصرے