سیالکوٹ میں پیدا ہونے بھارت کے بزنس مین چل بسے

سیالکوٹ میں پیدا ہونے بھارت کے بزنس مین چل بسے
سیالکوٹ میں پیدا ہونے بھارت کے بزنس مین چل بسے

بھارت کے نامور بزنس مین اور مصالحہ کنگ کے نام سے مشہور ہونے والے دھرم پال دنیا سے چل بسے

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مصالحہ کنگ کے نام سے مشہو ر ہونے واکے اور معروف مصالحہ برانڈ مہاشیا ں دی ہٹی کے مالک دھرم پال کا دنیا سے بسے انکی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی جارہی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ دھرم پال پہلے کورونا میں مبتلا تھے تاہم وہ کورونا سے صحت یاب ہوگئے تھے مگر آج ان کی حرکت قلب بند ہوئی جس کی وجہ سے وہ اس دنیا سے گزر گئے

انکی عمر 97سال تھی۔وہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے برصغیر کی تقسیم کے بعد وہ بھارت چلے گئے تھے۔

تبصرے