اسلام آباد:مارگلہ ٹریل فائیو میں آج چیڑ کے بیج تقسیم کیئے جائیں گے

اسلام آباد:مارگلہ ٹریل فائیو میں آج چیڑ کے بیج تقسیم کیئے جائیں گے
اسلام آباد:مارگلہ ٹریل فائیو میں آج چیڑ کے بیج تقسیم کیئے جائیں گے

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج مارگلہ ٹریل فائیو میں آج چیڑ کے بیج تقسیم کیئے جائیں گے ۔مارگلہ کی پہآڑیوں پر چیڑ کے 60 لاکھ بیج بکھیرے جاچکے ہیں

اردو ٹرینڈز کے مطابق ڈی سی حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ دامن کوہ سے بہارکہو تک 15 لاکھ سیڈ بالز کے فریدی لگائے گئے ہیں اور ابھی بھی جاری ہیں۔ اگر 50فیصد بیج اگ آئے تو چیڑ کے درختوں میں تین لاکھ اضافہ ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی اس مہم میں شہریوں نے بھی اس مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ اس مہم میں حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا گیا رضاکارانہ طور پر کچھ کمپنیز اور شہریوں نے اس مہم میں اپنا اپنا کردار ادا کیا۔

تبصرے