حکمت عملی اچھی رہی تب ہی چینی کی قیمت نیچے آئی،وزیراعظم

حکمت عملی اچھی رہی تب ہی چینی کی قیمت نیچے آئی،وزیراعظم
حکمت عملی اچھی رہی تب ہی چینی کی قیمت نیچے آئی،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہتر پالیسی سے ملک میں چینی کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں چینی کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک ماہ پہلے چینی کی قیمت 102روپے تک تھی، چینی اس وقت 81روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔
عمران خان نے اپنی ٹویٹ میںکہا کہ چینی کی قیمتوں میں اکتیس روپے نمایاں کمی ہوئی ہے۔

تبصرے