اسلام آباد پولیس کی کارروائی،موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چوری کرنے والے ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس کی کارروائی،موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چوری کرنے والے ملزم گرفتار
اسلام آباد پولیس کی کارروائی،موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چوری کرنے والے ملزم گرفتار

اسلام آباد:ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

تھانہ کھنہ کے علاقہ میں موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 16 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بیٹریاں برآمد

ملزمان میں جمال دین، ذاکراللہ، محمد افتخار شامل ہیں

ملزمان رات کے وقت موبائل ٹاورز سے بیٹریاں چوری کرتے تھے

تبصرے