اسلام آباد:اسامہ ستی کے والد ندیم ستی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد:اسامہ ستی کے والد ندیم ستی کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد:اسامہ ستی کے والد ندیم ستی کا بیان سامنے آگیا

سی ٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کے میرے بیٹے کوقتل کیا

میرے بیٹے کو16، 17 گولیاں ماری گئیں، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا

پولیس والوں نے اعتراف کیا کہ بچہ بے قصورتھا،والد

وزیراعظم، وزیرداخلہ اوراسلام آباد انتظامیہ سے انصاف کی اپیل کرتا ہوں

ملوث پولیس اہلکاروں کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیاجائے

گاڑی کے ٹائرکےبجائے ونڈ سکرین پرفائرکرکےکھلم کھلادہشت گردی کی

تبصرے