وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہرنے استعفٰی دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہرنے استعفٰی دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا۔تابش گوہر 7سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او بھی رہے۔ وزیر اعظم نے دسمبر میں تابش گوہر کو اپنا معاون خصوصی بنایا تھا۔ وہ صرف 2ماہ ہی معاون خصوصی رہے۔

تبصرے