پاکستان اور آزربائیجان کے مابین کیا معاہدہ ہوا؟

پاکستان اور آزربائیجان کے مابین قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ تعاون کا معاہدہ کیا گیا ۔

پاکستان اور آزربائیجان کے مابین قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ تعاون کا معاہدہ کیا گیا ۔

معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت خارجہ میں منعقد ہوئی ۔معاہدے پر دونوں وزرائے خارجہ نے دستخط کئے اور یقین دہانی کروائی کے دونوں ممالک مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے ۔اس موقع پر چیرمین این ڈی ایم اے بھی موجود تھے ۔اس معاہدے کے تحت پاکستان اور آزربائیجان ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات کی صورت میں ایک دوسرے کی معاونت کریں گے۔

تبصرے