عالمی ادارہ صحت کی ٹیم چائنہ کیوں گئی؟؟

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم چائنہ کیوں گئی؟؟

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین پر بنی ایک ٹیم کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے چین کے شہر وہان پہنچ گئی کہ جہاں پر وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے تحقیق کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے گئی ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو تقریبا دو ہفتہ کے لیے قرنطینہ کیا جائے گا ۔ڈبلیو ایچ او کی ٹیم دس ماہرین پر مشتمل ہے ۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس چین کے شہر وہان سے آیا تھا ۔

تبصرے