اسکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کب کھلیں گی؟تاریخ آگئی

اسکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کب کھلیں گی؟تاریخ آگئی
اسکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کب کھلیں گی؟تاریخ آگئی

ملک بھر میں کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وفاقی حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے فیصلے کے مطابق تعلیمی ادارے اب مرحلہ وار کھولیں جائیں گے ۔

فیصلے کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کلاسز یکم فروری سے کھولیں جائیں گیں۔
فیصلے کے مطابق 18جنوری سے نویں سے لیکر بارویں جماعت تک تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے۔
فیصلے کے مطابق یکم فروری سے یونیورسٹیز میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوجائیں گیں۔

تبصرے