جو صحافی سیاست کرتے ہیں،ایک ٹکٹ میں د و مزے لیتے ہیں،فردوس عاشق

جو صحافی سیاست کرتے ہیں،ایک ٹکٹ میں د و مزے لیتے ہیں،فردوس عاشق
جو صحافی سیاست کرتے ہیں،ایک ٹکٹ میں د و مزے لیتے ہیں،فردوس عاشق

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صحافیوں کو سیاست نہیں کرنی چاہیے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں صحافیو ں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ صحافت ایک پاک شعبہ ہے جس میں غیر جانبداری نہیں ہونی چاہیئے ۔انہوں نے کہا کہ جو صحافی اپنے شعبے میں سیاست کرتے ہوئے انہیں چاہیئے کہ پھر وہ سیاست کریں صحافت نہ کریں۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ صحافت میں سیاست کرنے والے صحافی ایک ٹکٹ میں دو مزے لیتے ہیں۔

تبصرے