کورونا کے وار جاری،چوبیس گھنٹے میں اموات کی تعداد کتنی ہوئی جانیئے

کورونا کے وار جاری،چوبیس گھنٹے میں اموات کی تعداد کتنی ہوئی جانیئے
کورونا کے وار جاری،چوبیس گھنٹے میں اموات کی تعداد کتنی ہوئی جانیئے

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر بے قابو ہے اور اس مہلک وبا ء سے اموات کی تعداد میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے۔

تفصیلات کے بعد ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں مہلک وبا ء کی وجہ سے ایک ہی دن میں 43افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر اموات کی تعداد دس ہزار951تک پہنچ گئی۔ 24گھنٹے کے دوران 41ہزار 191کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید دو ہزار پانچ سو اکیس افراد کا مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ انیس ہزار 291ہو گئی، ایکٹوکیسز کی تعداد چونتیس ہزار سات سو ایک تک پہنچ گئی

تبصرے