سپریم کورٹ کی دوخواتین پر حملہ،دونو ں جان سے گئیں

سپریم کورٹ کی دوخواتین پر حملہ،دونو ں جان سے گئیں
سپریم کورٹ کی دوخواتین پر حملہ،دونو ں جان سے گئیں

سپریم کورٹ کی خاتون ججز پر حملہ ہوا ہے ۔بتایاجارہا ہے کچھ مسلح افراد لکی جانب سے ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ جانبر نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں سپریم کورٹ کی دو خاتون ججز پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ نوکری کے لیے عدالت آرہی تھیں اسی اثناء میں نا معلوم افراد کی جانب سے ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں جانبر نہ ہوسکی ۔

حملے کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے