بلوچستان:خسرے کی وباء پھوٹ پڑی،ایک ہی خاندان کے تین بچے چل بسے

بلوچستان:خسرے کی وباء پھوٹ پڑی،ایک ہی خاندان کے تین بچے چل بسے
بلوچستان:خسرے کی وباء پھوٹ پڑی،ایک ہی خاندان کے تین بچے چل بسے

بلوچستان کے متعدد علاقوں میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی ہے جس سے کئیں بچے انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی کے متعدد گائوں میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس سے ایک گائوں میں ایک ہی خاندان کے تین بچے جانبحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت خسرے کی وباء کرتو سربیش شاشہ وندہ خیرزئی فراخ میں شدت سے جاری ہے اور علاقے میں اب بھی سینکڑوں بچے اس وباے سے متاثر ہیں۔

تبصرے