اسلام آباد:نئے آنے والے ڈی آئی جی آپریشنز کون؟وقارالدین سید کو کہاں بھیجا گیا؟

اسلام آباد:نئے آنے والے ڈی آئی جی آپریشنز کون؟وقارالدین سید کو کہاں بھیجا گیا؟

اسلام آباد میں ڈی آئی جی وقار الدین سید کو ڈائی جی آپریشنز سے تبدیل کر کے ڈی آئی جی سیکیورٹی لگا دیا گیا جبکہ افصال احمد کوثر کو ڈی آئی جی آپریشنز کا چارج دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقر ر و تبادلے کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ کچھ عرصے پہلے آئی جی اسلام آباد اور متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی تبدیل ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں ڈی آئی جی وقار الدین سید کو ڈائی جی آپریشنز سے تبدیل کر کے ڈی آئی جی سیکیورٹی لگا دیا گیا جبکہ افصال احمد کوثر کو ڈی آئی جی آپریشنز کا چارج دے دیا گیا۔

تبصرے