کباب کھائے گا؟تو یہ طریقہ بھی جان لیں

کباب کھائے گا؟تو یہ طریقہ بھی جان لیں
چلی کباب بنانے کا طریقہ جان لیں

کباب ہر کسی کی مرغوب غذا ہے جسے جتنا چاہے کھائیں اس غذا سے پیٹ نہیں بھرتا ۔عموما کباب کو بنانے کے متعدد طریقے ہوتے ہیں ۔کباب کو مرغی ،بکرے اور گائے کے گوشت سے بھی بنایا جاتا ہے۔

اس سے پہلے کہ ہم آپکو کباب بنانے کا طریقہ بتائیں مگر اس سے پہلے یہ جان لیں کہ کباب عربی زبان لا لفظ ہے مگر اس پر فارسی ،ترکش اور وسطی ایشیائی بھی اس پر اپنا دعو ی کرتے ہیں۔کہاجاتا ہے کباب کی مرغوب غذا مشرق وسطی سے شروع ہوئی اور پھر پوری دنیا کی مقبول ڈش بن گئی

اب جانتے ہیں چپلی کباب بنانے کا طریقہ:
بیف کا قیمہ۔ ایک کلو

گندم کا آٹا۔ چار کھانے کے چمچ

لال مرچ پائوڈر۔ ایک کھانے کا چمچ

پیازکٹی ہوئی)۔ ایک عدد)

زیرہ۔ ایک چائے کا چمچ

گرم مسالہ۔ ایک چائے کا چمچ

ہرا دھنیا۔ چار کھانے کے چمچ

نمک۔ حسب ذائقہ

ہری مرچیں۔ تین عدد

ثابت دھنیا کوٹا ہوا)۔ ایک چائے کا چمچ)

انڈہ۔ایک عدد

انار دانہ۔ ایک چائے کا چمچ

تیل۔ ایک چائے کا چمچ

بیکنگ پائوڈر۔ آدھا چائے کا چمچ

ٹماٹرکٹے ہوئے(۔ دو عدد)

تیل۔ فرائی کرنے کیلئے حسب ضرورت

ترکیب اس کی کچھ یوں ہوگی کہ آپ قیمہ او ر باقی سب اشیاء ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیںہاتھوں سے گول کباب بنائیں اور چولہے کی آنچ آہستہ رکھیں اور کباب کو توے پر رکھیں اور پھر مزے مزے کے کباب کھائیں۔

تبصرے