ہمارے ارکان سے رابطے ہورہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان

ہمارے ارکان سے رابطے ہورہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان
ہمارے ارکان سے رابطے ہورہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان

سینیٹ الیکشن کل ہونے جارہے ہیں جس کے لیئے تمام سیاسی جماعتیں متحرک نظرآرہی ہیں اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے حکومت کے اتحادیوں اور حکومتی اراکین سے رابطے تیز کردیئے

اردو ٹرینڈز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹ الیکشن کے امیداوار حفیظ شیخ نے ملاقات کی۔دوران ملاقات دونوں رہنمائوں کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں ہمارے اراکین سے رابطے کیئے جارہے ہیںمگر ہم متحد ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن ہم بنا کسی پیسے او ر لالچ کے جیت کر دیکھائیں گے ۔عمران خان نے مزید کہا کہ اس لیئے چاہتے تھے کہ الیکشن اوپن بیلٹ ہوں۔

تبصرے