زوبائی سائیکلز پشاور کی سڑکوں میں دوڑنے کو تیار

زوبائی سائیکلز پشاور کی سڑکوں میں دوڑنے کو تیار
زوبائی سائیکلز پشاور کی سڑکوں میں دوڑنے کو تیار

ماحولیاتی بہتری کی لیے موجودہ اقتدار پر براجمان سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف آئے روز ایسے اقدامات کرتے رہتے ہیں جن میں بلین ٹری منصوبہ جیسے دیگر اقدامات بھی ہیں

تاہم اب صوبہ خیبر پختونخوا میں قائم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صوبے بھر میں زوبائی سائیکلز چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایاجارہا ہے اس اقدام میں ماحولیاتی آلودگی میں بہتری آئی گی ۔

پہلے مرحلے میں پشاور کی جامعات میں طلباء کو یہ سائیکلز فراہم کی جائیں گی

تبصرے