بلوچستان کی روایتی چپل جسکی مانگ دنیا بھر میں

چوٹ بلوچستان کے لوگ چمڑے سے بنی ہوئی اس خاص چپل کو کہتے ہیں

یہ چپل بنتی کیسے ہے اور عید پر اس مانگ کیوں بڑھ جاتی ہے جانیئے اس وڈیو میں

اردو ٹرینڈز کی بلوچی چپل پر بنی خصوصی رپورٹ دیکھئے

تبصرے