ہمارے بارے میں

اردو ٹرینڈز باقی نیوز ویب سائٹ سے منفرد کیوں؟

اردو ٹرینڈز پاکستان کی ایک منفرد نیوز ویب سائٹ ہے جس میں ذمہ داری اور حقائق پر مبنی خبروں کی تشہیر کی جاتی ہے۔ اردوٹرینڈز ویب سائٹ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ کوئی بھی خبر یا مواد ایسا نشر نہ کیا جائے جس سے کسی کی عزت نفس مجروح ہو اور اگر ایسا غیر ارادی طور پر ہوجائے تو اردو ٹرینڈز جانچ پڑتال کے بعد متعلقہ شخص یا ادارے سے معذرت کا پابند ہوگا۔

دلچسپ و عجیب خبریں کیوں ضروری ہیں؟

اردو ٹرینڈز روایتی سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا سے ہٹ کر مواد کی تشہیر کرتا ہے جس میں قارین کے لیئے معلومات کا پہلو ہوتا ہے۔اردو ٹرینڈز اپنے مواد میں اس چیز کو یقینی بنانے کی بھر پور کوشش کرتا ہے کہ نشر کیئے جانے والے مواد میں سسنی نہیں بلکہ آگاہی ہو ذمہ داری ہو اور قارئین کے لیئے معلومات کا سبب بنے۔

وہ مسائل جو ہمارے سماج کا حصہ تو ہیں مگر ان پر لب کھولنے یا قلم اٹھانے کی کوئی جرات نہیں کرتا، اردو ٹرینڈز کسی خطر و ججھک قارئین تک پہنچاتا ہے۔ سنجیدگی انسان کے مزاج میں ہے مگر زیادہ سنجیدگی بھی انسان کے مزاج میں اکتاہٹ کی وجہ بنتی ہے اردو ٹرینڈز اپنے قارئین کے لیے سنجیدہ خبروں کے ساتھ ساتھ ایسی خبریں بھی پیش کرتا ہے جو دلچسپ و وعجیب ہو معمول سے ہٹ کر ہو۔ دلپچسپ و عجیب میں مزاح کے ساتھ ساتھ معلومات کا عنصر بھی موجود ہوتا ہے۔

اردو ٹرینڈز ویب سائٹ پر آپکے بلاگز

اردوٹرینڈ زہر لکھاری کو موقع دیتا ہے کہ وہ اگر کسی منظر کی اپنے لفظوں سے یا کسی مسئلے کی نشاندہی اپنی تحریر سے کر سکتا ہے تو وہ لکھاری بلاگ لکھیں اور ہمیں بھیج دیں۔ اردو ٹرینڈز اپنی پالیسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے لکھاری کے بلاگ کو اپنی ویب سائٹ پر تشہیر کرےگا ۔

مزید جاننے کے لئے ہمارے سوشل اکاؤنٹس وزٹ کریں :

فیس بک

ٹوئٹر

انسٹاگرام

یوٹیوب