پرائیویسی پالیسی

اردو ٹرینڈزایک نیوز ویب سائٹ ہے جس میں خبروں اور تبصروں کی تشہیر کی جاتی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ اس ویب سائٹ میں قارئین کے لیئے تفریح پر مبنی مواد کی بھی تشہیر کی جاتی ہے۔

اردو ٹرینڈز اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کسی بھی خبر یا تبصرے پر صارفین کی جانب سے دی گئی آرا میں صارف کی شناخت کو محفو ظ رکھا جاتا ہے ۔ جو صارفین اردو ٹرینڈز کو سیاسی و سماجی نوعیت کے کالمز ،بلاگ بھیجتے ہیں ان میں مواد کی حفاظت اور صارف کی شناخت کو ہر صورت رازداری میں رکھا جاتا ہے۔

اردو ٹرینڈز کی پالیسی میں یہ بات واضح ہے کہ کسی کی بھی ذات کو ذاتی حیثیت میں نشانہ نہیں بنایا جاتا اوراگر ایسا غیر ارادی طور پر ہوجائے اردو ٹرینڈز متعلقہ افراد یا ادارے سے معافی مانگنے کا پابند ہوگا۔

اردو ٹرینڈز سے رابطہ کرنے کی صورت میں اردو ٹرینڈز آپ سے مندرجہ ذیل آپکی معلومات لے گا۔

مکمل نام
ای میل ایڈریس
رابطہ نمبر

آپکی یہ ذاتی معلومات کسی بھی عوامی جگہ پر شائع نہیں کی جائے گی۔